Awami National Party (@anpmarkaz)
Verified account
- Followers
- 138K followers
- Following
- 1 following
- Likes
- 4.3M
- Videos
- 123
- Avg length
- 5:02
Official TikTok Account of Awami National Party
Latest videos by Awami National Party
-
– video
292 likes 18 comments 0 shares 2 saves
ہم تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں۔ افغانستان کے ساتھ راستوں کی بندش کی وجہ سے پختونخوا اور بلوچستان میں کاروبار اور تجارت ختم ہوگیا ہے۔ دونوں صوبوں سے لوگ دہشتگردی میں اضافے اور روزگار کے مواقع نہ ہونے کے باعث نقل مکانی کررہے ہیں۔ تجارت ہوگی تو دونوں طرف کی عوام کا معاشی…
-
– video
335 likes 18 comments 0 shares 5 saves
28ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے پچھلے کئی مہینوں سے سنی سنائی باتیں ہورہی ہیں، لیکن تاحال ہمارے سامنے کچھ نہیں آیا۔ ہم بلاوجہ کسی چیز کی مخالفت نہیں کرتے، ترمیم آئے گی اگر ملک اور ہمارے صوبے کے عوام کے مفاد میں ہو تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ اگر نہیں تو ہم مخالفت کرینگے۔ ہم پختونخوا کی تقسیم کے خلاف…
-
– video
826 likes 58 comments 0 shares 12 saves
مالاکنڈ: پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام تقریب، جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا حسین شاہ یوسفزئی کا تقریب سے خطاب: #ANP | #PSF | #ANPPakhtunkhwa | #PSFPakhtunkhwa
-
– video
1.7K likes 125 comments 3 shares 33 saves
مالاکنڈ: پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام تقریب، صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا و ایڈوائزر پی ایس ایف میاں افتخار حسین کا تقریب سے خطاب: #ANP | #PSF | #ANPPakhtunkhwa | #PSFPakhtunkhwa
-
– video
2.3K likes 188 comments 11 shares 45 saves
چمن: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی جعلی مقدمے سے باعزت بری، رہائی کے بعد صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی میڈیا سے گفتگو: #ANP | #ANPBalochistan | #AsgharKhanAchakzai #AwamiNationalParty
-
– video
1.5K likes 102 comments 22 shares 30 saves
🔴 ولی باغ کا محاصرہ یا گرفتاری کی کوشش کی گئی تو سخت احتجاج ہوگا، احسان اللہ خان 🔴 چادر اور چار دیواری کی پامالی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے 🔴 1973ء کے آئین پر عمل درآمد اور صوبوں کو خودمختاری دینا جرم ہے؟ 🔴 اپنے وسائل کے حق میں آواز اٹھانا جرم نہیں، ولی باغ یا خاندان کو نشانہ بنایا گیا تو اس کا…
-
– video
216 likes 8 comments 9 shares 5 saves
موجودہ حالات میں ریاست اور حکومت کے درمیان فرق مٹ چکا ہے، جبکہ ریاست کے اندر اداروں کی حیثیت محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ آج پارلیمان کی کیا حیثیت ہے؟ ایگزیکٹو کی جانب سے صرف ایک ہی شخصیت ہر معاملے پر سامنے نظر آ رہی ہے۔ جب طاقت کی بنیاد پر ریاست اور حکومت کے درمیان فرق مٹ جائے تو اگر لوگ ریاست سے سوال…
-
– video
327 likes 19 comments 1 share 6 saves
بنیادی سوال آئین کا ہے۔ پختونخوا میں ایک ایڈمنسٹریٹو یونٹ کھڑا کر دیا گیا ہے۔ کیا گلگت بلتستان کی طرز پر ہمارے صوبے میں بھی ایک انتظامی یونٹ بنایا جا رہا ہے، اور وہ بھی انہی 12 اضلاع میں جہاں مائنز اینڈ منرلز موجود ہیں؟ یہ آئین کی کون سی شق کے تحت کیا جا رہا ہے؟ جب آپ آئین کے ساتھ کھلواڑ کرنے کے…
-
– video
1.4K likes 107 comments 2 shares 19 saves
پختونوں کی نسل کشی ہورہی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر پولیس افسران اور اہلکار شہید جبکہ ٹارگٹ کلنگ، دھماکے، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے واقعات رونما ہورہے ہیں۔ ہمارے اقتصاد اور سماج کو تباہ اور سیاست کو بدنام کردیا گیا ہے۔ 2013، 2018 اور فروری 2024 میں بھی 11 اکتوبر جیسے تجربے پختونخوا میں ہوئے…
-
– video
790 likes 62 comments 0 shares 8 saves
پختونخوا بین الاقوامی مفادات کا شکار ہوکر شدید بدامنی کا شکار ہے۔ یہ بدامنی مقامی نہیں بلکہ ہم پر مسلط کی گئی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی اس بدامنی کے خلاف نہ صرف آواز اٹھا رہی ہے بلکہ شدید جانی نقصان کے باوجود اس کے خلاف عملی طور پر بھی میدان میں کھڑی ہے۔ لوگ آج معدنیات کی بات کرتے ہیں، ہماری ان…
-
– video
751 likes 44 comments 0 shares 13 saves
ہم نے ہمیشہ سے ’’لر او بر يو افغان‘‘ کی آواز اٹھائی ہے۔ میں افغانستان کے حکمرانوں سے سوال کرتا ہوں کہ پشتون اور مسلمان ہونے کے ناطے لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی ختم کی جائے۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر، اے این پی #ANP | #AimalWaliKhan | #LetAfghanGirlsLearn
-
– video
456 likes 37 comments 3 shares 9 saves
آج جسے ہماری ریاست ’’فتنۃ الہندوستان‘‘ اور ’’فتنۃ الخوارج‘‘ کہتی ہے، کیا یہ کبھی اسی ریاست کے ہیرو نہیں تھے؟ کیا انہیں اسی ریاست نے نہیں بنائے تھے ؟ کشمیر اور افغانستان میں جہاد کس سے کروایا گیا تھا؟ یہ تربیتی کیمپ کس کے لیے قائم کیے گئے تھے؟ مہاجر سے مجاہد، مجاہد سے طالب اور طالب سے فتنۃ الخوارج…
-
– video
336 likes 12 comments 0 shares 4 saves
🟥 2013ءمیں پی ٹی آئی کو اقتدار میں کون لایا تھا؟ 2018ء میں جنرل فیض اداروں کے اندر سرگرم تھے، جبکہ طالبان میدان میں پی ٹی آئی کے لیے انتخابی مہم چلا رہے تھے۔ 🟥 2024ء میں مفاہمت کے نام پر جن لوگوں کو واپس لایا گیا، وہ باقاعدہ اپنے اپنے علاقوں میں آ کر پی ٹی آئی کے لیے انتخابی مہم چلا رہے تھے۔ 🟥…
-
– video
321 likes 34 comments 0 shares 6 saves
🔴 ہم انسانیت کے ناتے پُرامن زندگی گزارنے کا حق رکھتے ہیں۔ ترقی بندوق اور بارود سے نہیں، بلکہ تعلیم، روزگار اور بنیادی سہولیات کی فراہمی سے آتی ہے۔ 🔴 پشتونخوا قدرتی وسائل سے مالامال ہے، لیکن افسوس کہ ہماری قوم کے لوگ روزگار کی تلاش میں دوسرے ممالک میں دربدر کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ 🔴 ہمارے…
-
– video
434 likes 28 comments 1 share 8 saves
پاکستان کی ترقی نئے صوبے بنانے سے نہیں، بلکہ مضبوط بلدیاتی نظام، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اور اٹھارہویں آئینی ترمیم پر مکمل عمل درآمد سے ممکن ہے۔ توپیں اور بندوقیں بنانے کے بجائے عوام کو بااختیار بنانا اور غیر ضروری وفاقی وزارتوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر، اے این پی #ANP…
-
– video
1.2K likes 85 comments 11 shares 19 saves
امریکیوں سے ڈونلڈ ٹرمپ کو منتخب کرنے میں جو غلطی ہوئی، ویسی ہی غلطی پشتون قوم سے بھی ہوئی ہے۔ لیکن فرق یہ ہے کہ امریکی اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتے ہیں، جبکہ افسوس کہ پشتون قوم کو ابھی تک اپنی غلطی کا احساس نہیں۔ پشتون قوم کی حقیقی معنوں میں نمائندگی اگر کوئی جماعت کرتی ہے تو وہ عوامی نیشنل پارٹی ہے۔…
-
– video
867 likes 48 comments 0 shares 12 saves
سینیٹ میں پشتون قوم کے لیے جو کردار ادا کرتا ہوں، اس کی قدر سندھی اور پنجابی سمیت دیگر قومیں بھی کرتی ہیں، لیکن افسوس کہ میری اپنی قوم کے کچھ لوگ میرے اس کردار کے خلاف بھی کھڑے ہیں۔ اگر آپ کو ہم سے گلہ ہے تو ہمیں موقع بھی دیں۔ اگر ہم نے آپ کی خدمت نہیں کی تو پھر ضرور ہم سے سوال کریں۔ ایمل ولی خان…
-
– video
433 likes 33 comments 1 share 5 saves
ہم نے اپنے نظریے کے لیے جانوں کی قربانیاں دی ہیں۔ دوسری جماعتوں کے لیے ریاست اور ریاستی ادارے کام کرتے نظر آتے ہیں، مگر پشتون قوم کی فکر نہ ریاست کو ہے اور نہ ہی ریاستی اداروں کو۔ آخر ہم پشتون قوم کے لیے کتنی مزید قربانیاں دیں کہ انہیں یقین ہو جائے کہ ہم ان کے حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟ آج…
-
– video
365 likes 35 comments 1 share 2 saves
اپنی طاقت اور آواز اپنی پشتون قوم کے حقوق کے لیے استعمال کریں۔ پارٹیوں سے وابستگی ہر کسی کا حق ہے، چاہے وہ مسلم لیگ میں ہو، پیپلز پارٹی میں یا تحریکِ انصاف میں۔ لیکن ہر پشتون کو اپنے رہنماؤں سے یہ سوال ضرور کرنا چاہیے کہ آپ پشتون قوم کے لیے کیا کر رہے ہیں؟ ایمل ولی خان مرکزی صدر، اے این پی #ANP…
-
– video
1.1K likes 53 comments 4 shares 16 saves
پشاور: تحصیل متھرا سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی کارکن ڈاکٹر عاطف خان کی اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کے موقع پر صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی گفتگو #ANP | #MianIftikharHussain | #ANPPakhtunKhwa
-
– video
514 likes 30 comments 4 shares 11 saves
40 ہزار دہشتگردوں کو کون لے کر آیا تھا؟ جنرل فیض کن کا نمائندہ تھا، جس وقت یہ سب ہورہا تھا حکومت کس کی تھی؟ ریاست کو سوچنا ہوگا، پاکستان اس لئے نہیں بنایا گیا تھا کہ چند لوگوں کی مرضی ہوگی۔ ایسے فیصلوں سے اجتناب کرنا ہوگا جن سے عوام کو نقصان اور دشمنوں کو فائدہ ہو۔ ہندوستان آپ کا سب سے بڑا دشمن…
-
– video
375 likes 11 comments 2 shares 10 saves
سابق فاٹا کا انضمام واپس کرنا طالبان کا مطالبہ تھا۔ پی ٹی آئی اس طرح سے دہشتگردی کا مقابلہ اور مخالفت ہیں کررہی تھی جو ایک منتخب حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ مگر اب بھی مقابلہ کرنے کی بجائے انتظامی شکل میں تبدیلی کی جارہی ہے۔ یہ تبدیلی پاکستان اور افغاستان سمیت یہاں کی عوام کے مفاد میں نہیں۔ اس میں…
-
– video
664 likes 20 comments 3 shares 19 saves
ہر کوئی اپنی مرضی کے فیصلے ہم پر کیوں مسلط کرنا چاہتا ہے۔ ماضی میں مشرقی پاکستان کی صورت میں غلط فیصلوں کا نقصان پاکستان اٹھا چکا ہے۔ آج جو غلط فیصلے ہورہے ہیں، کل کو اس کے برے نتائج کی ذمہ داری کون لے گا۔ ہم ہر طرح کی دہشتگردی کے خلاف ہیں۔ افغانستان کے ساتھ معاملات سفارتی سطح پر مذاکرات سے حل کیا…
-
– video
879 likes 40 comments 1 share 18 saves
بدقسمتی ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ پختونوں کی حالت مزيد خراب تر ہورہی ہے۔ این ایف سی ایوارڈ ہماری حکومت میں جاری ہوا تھا، اس کے بعد سے ہمیں ہمارا یہ حق نہیں ملا ہے۔ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عمل کیوں نہیں ہوا؟ میاں افتخار حسین صدر اے این پی خیبر پختونخوا #ANP | #MianIftikharHussain
-
– video
1.2K likes 46 comments 18 shares 52 saves
پختونخوا میں پچھلے 50 سال سے دہشتگردی جاری ہے۔ آج جو لوگ افغانستان میں حکمران ہیں، یہ کن کی مرضی سے آئے ہیں؟ دوحہ مذاکرات میں اصل فریق شامل ہی نہیں تھا۔ ان کو مبارکباد کے پیغام دیئے گئے، معاہدے ہوئے اور 40 ہزار دہشتگردوں کو یہاں دوبارہ بسایا گیا، ہم اس وقت بھی اس کے خلاف آواز اٹھا رہے تھے، مگر…
-
– video
497 likes 24 comments 1 share 5 saves
ہم پورے خطے میں امن چاہتے ہیں اور اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ اے این پی نے امن کے قیام کے لیے تقریباً 1200 شہداء کی قربانیاں دی ہیں۔ ہم پختونخوا کے وسائل اور حقوق کے تحفظ کے لیے بھی ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ میاں افتخار حسین صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا #ANP…
-
– video
362 likes 24 comments 0 shares 4 saves
اگر پارلیمان اور عدلیہ کے پاس اختیار نہیں ہے تو یہ سراسر ظلم ہے۔ 1973 کے آئین میں ہر قوم کو جو حقوق دیے گئے ہیں، وہ اسے ملنے چاہییں۔ اسی طرح پختونخوا کو بھی اس کے آئینی حقوق دینے چاہییں۔ کیا ہم اس وفاق کا حصہ نہیں ہیں؟ میاں افتخار حسین صوبائی صدر، اے این پی #ANP | #ANPPakhtunKhwa…
-
– video
279 likes 22 comments 0 shares 1 save
دوحہ مذاکرات کے نتیجے میں افغانستان میں موجودہ حکمرانوں کو لایا کون ہے، جو آج ان سے بھی آپ کے تعلقات خراب ہیں؟ پھر ایک سازش کے تحت 40 ہزار دہشتگردوں کو پختونخوا میں آباد کرایا گیا۔ آج ایمرجنسی اور گورنر راج کے نام پر پختونخوا کو تقسیم کردیا گیا ہے۔ میاں افتخار حسین صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر…
-
– video
173 likes 16 comments 0 shares 1 save
قوم کے ساتھ کھڑے ہونے کی قیمت ان سے پوچھے جنہوں نے اس سرزمین کیلئے بیٹے قربان کئے اور جنہوں نے والدین کھوئے۔ یہ ان سے پوچھے جن کے گھر بار اور حجرے تباہ اور مساجد شہید ہوئے۔ باچا خان کے سپاہی اور سرخ جھنڈے کے ساتھی کبھی میدان چھوڑ کر بھاگنے والوں میں نہیں۔ ہم عدم تشدد کے پیروکار ہیں، جانیں نچھاور…
-
– video
331 likes 21 comments 1 share 4 saves
جب عام لوگوں کو دہشتگردوں اور انکے ٹھکانوں کا معلوم ہے تو اتنی انٹیلجنس ایجنسیوں کو کیوں نہیں؟ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سہولتکاری ختم کرنا ہوگی۔ دہشتگردوں میں کوئی گڈ اور بیڈ نہیں۔ جب پاکستان یہ طے کرلے کہ ہم نے دہشتگردی کی آڑ اور پختونوں کی تباہی پر پیسے نہیں کمانے ہیں، خارجہ پالیسی دیگر ممالک کی…
Showing 30 of 123 videos
Load more videosExplore & export videos
Uses the videos loaded on this page. Load more to include older ones.
Videos by month
Awami National Party TikTok stats
Awami National Party (@anpmarkaz) has 138,340 TikTok followers as of . That is about 138K followers.
- Followers
- 138,340
- Likes
- 4,294,620
- Videos
- 123
- Verified account
- Yes
- Organization account
- Yes
- Likes per video
- 34.9K
- Average video length
- 5:02
- Median per post
- 2.7K views · 477 likes · 34 comments · 1 share · 9 saves
- Average engagement per view - follower
- 21.6% - 0.01
- Average views per follower
- 0.03
- Most viewed recent posts
- “پختونخوا میں پچھلے 50 سال سے دہشتگردی جاری ہے۔ آج جو لوگ…” · 16.3K views · 1.2K likes · 46 comments ·
- “🔴 ولی باغ کا محاصرہ یا گرفتاری کی کوشش کی گئی تو سخت…” · 9.9K views · 1.5K likes · 102 comments ·
- “چمن: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی…” · 9K views · 2.3K likes · 188 comments ·
- Last post
- (2 days before this check)
- Hashtags used most
- #ANP (30), #AimalWaliKhan (10), #MianIftikharHussain (10), #AwamiNationalParty (9), #ANPPakhtunkhwa (7)
Awami National Party follower history
Followers on the left axis, likes on the right. Recording started on ; each day this profile is refreshed adds a point. How the follower history is recorded
About Awami National Party
Account created