⚜️Dr.azxd⚜️ profile picture

⚜️Dr.azxd⚜️ (@dr.azxd)

Followers
5.3K followers
Following
38 following
Likes
166K
Videos
172
Avg length
0:17

میرے دل میں ایک شکست ایسی ہے کہ سکندر بھی بن جاؤں تو ملال رہے گا.💯

Playlists Liked videos

Latest videos by ⚜️Dr.azxd⚜️

  • کسی بھی معاشرے کی زوال کی وجہ عبادات میں کمی نہیں بلکہ دنیوی معاملات میں دھوکہ، دبی فراڈ، جھوٹ،… – video Pinned , 1M views

    کسی بھی معاشرے کی زوال کی وجہ عبادات میں کمی نہیں بلکہ دنیوی معاملات میں دھوکہ، دبی فراڈ، جھوٹ، منافقت اور خیانت ہے۔ اتنی سادہ سی بات ہم مسلمانوں کو بالخصوص پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آتی، پھر بھی ہم اپنی نجات حج، روزوں اور سہہ روزوں اور تبلیغ میں ڈھونڈتے ہیں#foryoupageofficiall @🦋⃟≛⃝🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ🍁⃝…

  • آزادی تو یہ ہے کہ رات کو سوتے وقت آخری خیال کسی شخص کا نہ ہو🥀💔 foryoupageofficiall 🦋⃟≛⃝🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ⃝… – video Pinned , 861K views

    آزادی تو یہ ہے کہ رات کو سوتے وقت آخری خیال کسی شخص کا نہ ہو🥀💔 #foryoupageofficiall @🦋⃟≛⃝🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ🍁⃝ @haMdarD 2917

  • شاخوں سے پتوں کا کرنا محض موسم کی تبدیلی نہیں ہے ، بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے، اور ہم… – video , 304 views, duration 0:19

    61 likes 10 comments 2 shares 2 saves

    شاخوں سے پتوں کا کرنا محض موسم کی تبدیلی نہیں ہے ، بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے، اور ہم نے بھی ایک دِن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی گر کر جانا ہے @🇿ᴀɪᴅɪ°__🌸🖤 @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • اپنی ذات کے ساتھ وقت گزار نا بھی ایک الگ احساس ہے۔ نہ کسی سے دوری کا شکوہ، نہ کسی کے قریب آنے کی… – video , 379 views, duration 0:17

    58 likes 15 comments 2 shares 0 saves

    اپنی ذات کے ساتھ وقت گزار نا بھی ایک الگ احساس ہے۔ نہ کسی سے دوری کا شکوہ، نہ کسی کے قریب آنے کی خواہش، بس ایک سادہ سی زندگی، محدود تعلقات اور بے حد سکون ۔ @🇿ᴀɪᴅɪ°__🌸🖤 @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • تھوڑا میچور ہو جائیں! تا کہ ہر زبان دراز آپ کو دل کا صاف نہ لگے ہر اونچی آواز سچ نہ لگے ہر منہ پھٹ… – video , 287 views, duration 0:17

    71 likes 24 comments 2 shares 0 saves

    تھوڑا میچور ہو جائیں! تا کہ ہر زبان دراز آپ کو دل کا صاف نہ لگے ہر اونچی آواز سچ نہ لگے ہر منہ پھٹ انسان آپ کو دانشور نہ لگے اور ہر اداکار آپ کو مظلوم نہ لگے @🇿ᴀɪᴅɪ°__🌸🖤 @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • بڑی بے رحم ہوتی ہے یہ غریبی کمبخت عمر کا بھی لحاظ نہیں کرتی – video , 6.6K views, duration 0:16

    580 likes 63 comments 22 shares 27 saves

    بڑی بے رحم ہوتی ہے یہ غریبی کمبخت عمر کا بھی لحاظ نہیں کرتی @🇿ᴀɪᴅɪ°__🌸🖤 @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • اپنی ناقدری کرنے والوں کو اپنا سایہ بھی میسر نہ ہوئے دیں – video , 538 views, duration 0:21

    80 likes 11 comments 2 shares 1 save

    اپنی ناقدری کرنے والوں کو اپنا سایہ بھی میسر نہ ہوئے دیں @🇿ᴀɪᴅɪ°__🌸🖤 @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • بس کچھ ہی دنوں کی بات ہے، اگلا مہینہ اور پھر ہر طرف برف ہی برف ہوگی! تیار ہو جائیں قدرت کے اس حسین… – video , 547 views, duration 0:17

    89 likes 15 comments 0 shares 1 save

    بس کچھ ہی دنوں کی بات ہے، اگلا مہینہ اور پھر ہر طرف برف ہی برف ہوگی! تیار ہو جائیں قدرت کے اس حسین ترین نظارے سے لطف اُٹھانے کے لئے۔

  • اور زندگی نے مجھے ہر اس چیز کیلئے ترسایا جس کو میں نے شدت سے چاہا تھا🫠 – video , 1.8K views, duration 0:22

    216 likes 25 comments 11 shares 5 saves

    اور زندگی نے مجھے ہر اس چیز کیلئے ترسایا جس کو میں نے شدت سے چاہا تھا🫠 @🇿ᴀɪᴅɪ°__🌸🖤 @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • جیسے جیسے میری عمر بڑھ رہی ہے، مجھے اتنا ہی زیادہ احساس ہو رہا ہے کہ کسی کا آپ کے لیے وقت نکالنا… – video , 543 views, duration 0:15

    88 likes 18 comments 2 shares 0 saves

    جیسے جیسے میری عمر بڑھ رہی ہے، مجھے اتنا ہی زیادہ احساس ہو رہا ہے کہ کسی کا آپ کے لیے وقت نکالنا اس بات کی سب سے واضح نشانیوں میں سے ایک ہے کہ وہ آپ کی پرواہ کرتا ہے۔ ہر شخص مصروف ہے۔ ہر کسی کی اپنی ذمہ داریاں ہیں، اپنی پریشانیاں ہیں اور اپنی جنگیں ہیں جو اسے خود لڑنی ہیں۔اس لیے جب کوئی شخص…

  • تم اس شخص کی تھکن کا اندازہ نہیں لگا سکتے جس کو سفر کے آخر میں میں پتہ چلے کہ سارا راستہ ہی غلط تھا – video , 355 views, duration 0:17

    73 likes 16 comments 2 shares 1 save

    تم اس شخص کی تھکن کا اندازہ نہیں لگا سکتے جس کو سفر کے آخر میں میں پتہ چلے کہ سارا راستہ ہی غلط تھا @🇿ᴀɪᴅɪ°__🌸🖤 @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • مجھے رات بہت پسند ہے اور جیسے ہی صبح ہونے لگتی ہے ، ایک عجیب سی کیفیت ہو جاتی ہے ،پھر دنیا داری… – video , 261 views, duration 0:17

    48 likes 14 comments 3 shares 0 saves

    مجھے رات بہت پسند ہے اور جیسے ہی صبح ہونے لگتی ہے ، ایک عجیب سی کیفیت ہو جاتی ہے ،پھر دنیا داری ،پھر لوگوں کی بھیڑ ،پھر مکاری ،پھر اداکاری ،پھر غداری🤍 ✨ @🇿ᴀɪᴅɪ°__🌸🖤 @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • آپ کا زہنی سکون صرف انسانوں سے وابستہ نہیں ہونا چاہیے… – video , 498 views, duration 0:15

    88 likes 11 comments 5 shares 1 save

    آپ کا زہنی سکون صرف انسانوں سے وابستہ نہیں ہونا چاہیے… @🇿ᴀɪᴅɪ°__🌸🖤 @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • دنیا میں اگر پہلی فرصت میں کوئی چیز ضروری رکھنی ہو تو انتخاب ہمیشہ اپنی ذہنی سکون کا کریں… – video , 284 views, duration 0:16

    64 likes 16 comments 1 share 0 saves

    دنیا میں اگر پہلی فرصت میں کوئی چیز ضروری رکھنی ہو تو انتخاب ہمیشہ اپنی ذہنی سکون کا کریں @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • ميرے احساسات اتنے نازک هے که ايک طنزیہ انکھ ،سخت لهجه ،ايک اونچي اواز ،ايک بري بات ميرا پورا دن… – video , 298 views, duration 0:17

    59 likes 15 comments 2 shares 1 save

    ميرے احساسات اتنے نازک هے که ايک طنزیہ انکھ ،سخت لهجه ،ايک اونچي اواز ،ايک بري بات ميرا پورا دن برباد کرسکتا هے💔 @🇿ᴀɪᴅɪ°__🌸🖤 @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • مجھے اُن لوگوں سے بھی خوف آتا ہے جو بڑی بشاشت سے مجھ سے پوچھتے ہیں "تم کیسے ہو؟" اور پھر منتظر… – video , 433 views, duration 0:14

    74 likes 24 comments 2 shares 0 saves

    مجھے اُن لوگوں سے بھی خوف آتا ہے جو بڑی بشاشت سے مجھ سے پوچھتے ہیں "تم کیسے ہو؟" اور پھر منتظر رہتے ہیں کہ میں جواب دوں میں خیریت سے ہوں۔" حالانکہ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ میں اندر ہی اندر مر رہا ہوں۔💔🤌🏻 @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • اگر لوگوں کو معلوم ہوجائے کہ آپ خوبصورت خواب دیکھ رہے ہیں تو وہ آپکو نیند سے بھی جگا دیں گے۔💔 – video , 475 views, duration 0:20

    91 likes 16 comments 3 shares 1 save

    اگر لوگوں کو معلوم ہوجائے کہ آپ خوبصورت خواب دیکھ رہے ہیں تو وہ آپکو نیند سے بھی جگا دیں گے۔💔 @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂ #CapCut

  • مجھے اس بات کی کوئی پروا نہیں کہ میں کیسا دکھتا ہوں، کیسے بات کرتا ہوں، یا کیسے لکھتا ہوں۔ مجھے اس… – video , 1.5K views, duration 0:17

    209 likes 48 comments 8 shares 4 saves

    مجھے اس بات کی کوئی پروا نہیں کہ میں کیسا دکھتا ہوں، کیسے بات کرتا ہوں، یا کیسے لکھتا ہوں۔ مجھے اس کی بھی کوئی پروا نہیں کہ لوگ میری شخصیت کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ مجھے دنیا کی کسی چیز کی پروا نہیں کہ وہ میرے بارے میں کیا رائے رکھتی ہے۔ اگر مجھے کسی چیز کی پروا ہے، تو وہ صرف اور صرف میرا…

  • تمہارے بعد میں بڑا ہو گیا تم سے محبت میرا آخری بچپن تھا – video , 311 views, duration 0:15

    63 likes 14 comments 2 shares 0 saves

    تمہارے بعد میں بڑا ہو گیا تم سے محبت میرا آخری بچپن تھا @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • ایک عرصے سے بے وجہ مسکرانا بھول چکے ہیں – video , 406 views, duration 0:15

    87 likes 17 comments 2 shares 0 saves

    ایک عرصے سے بے وجہ مسکرانا بھول چکے ہیں۔ @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • لوگ جب یہ پوچھتے ہیں کہ تم کام کیا کرتے ہو تو وہ صرف سوال نہیں ہوتا. وہ دراصل حساب لگا رہے ہوتے… – video , 355 views, duration 0:24

    71 likes 20 comments 3 shares 0 saves

    لوگ جب یہ پوچھتے ہیں کہ تم کام کیا کرتے ہو تو وہ صرف سوال نہیں ہوتا. وہ دراصل حساب لگا رہے ہوتے ہیں کہ اپ کو عزت کتنی دینی ہے @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • This & no stress – video , 496 views, duration 0:21

    98 likes 21 comments 2 shares 0 saves

    This & no stress @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • اور جتنا آئینے کے قریب جاوگے اتنے ہی خامیاں نظر آئیگی · Video by @dr.azxd , 370 views, duration 0:15

    68 likes 15 comments 2 shares 0 saves

    @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • اگر محبت آپ کے دروازے پر دستک دیتی ہے تو اسے فوراً نہ کھولیں، کچھ بچے گھنٹی بجاکر بھاگنا پسند کرتے… – video , 662 views, duration 0:19

    116 likes 24 comments 2 shares 1 save

    اگر محبت آپ کے دروازے پر دستک دیتی ہے تو اسے فوراً نہ کھولیں، کچھ بچے گھنٹی بجاکر بھاگنا پسند کرتے ہیں۔ @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • Guess 📷man……. بےچین رھتے ھیں وہ لوگ جنہیں ھر بات یاد رہتی ھے – video , 364 views, duration 0:14

    80 likes 21 comments 2 shares 1 save

    Guess 📷man……. بےچین رھتے ھیں وہ لوگ جنہیں ھر بات یاد رہتی ھے @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • لوگوں کو مفت میں اتنی اہمیت نہ دیں کہ وہ جب ''چاہیں آئیں اور جب چاہیں جائیں…🍂😔 – video , 340 views, duration 0:16

    83 likes 23 comments 2 shares 1 save

    لوگوں کو مفت میں اتنی اہمیت نہ دیں کہ وہ جب ''چاہیں آئیں اور جب چاہیں جائیں...🍂😔 @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • مجھے تمہارا ہاتھ تھام کر عمر کے اُس حصے تک جانا ہے جہاں دنیا بوجھ سمجھ کر انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے – video , 652 views, duration 0:15

    103 likes 15 comments 4 shares 0 saves

    مجھے تمہارا ہاتھ تھام کر عمر کے اُس حصے تک جانا ہے جہاں دنیا بوجھ سمجھ کر انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے۔ @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • پیدائش سے لیکر مرنے تک چاہے لاکھ رشتے بن جائے مگر ایک باپ کی طرح خیال رکھنے والا اور ماں جیسی محبت… – video , 1.9K views, duration 0:16

    101 likes 22 comments 2 shares 1 save

    پیدائش سے لیکر مرنے تک چاہے لاکھ رشتے بن جائے مگر ایک باپ کی طرح خیال رکھنے والا اور ماں جیسی محبت کرنے والا انسان پھر کبھی نہیں ملتا @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂ #foryoupageofficiall #tiktok don’t under review my video

  • I was burning , while you came blaming me for the smell of the ashes – video , 401 views, duration 0:13

    94 likes 31 comments 2 shares 1 save

    I was burning , while you came blaming me for the smell of the ashes … @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

  • اس نے مجھے حاصل کرنے کے بعد اتنے نقص نکالے مجھ میں کہ جیسے اُسے کسی فرشتے کی تلاش تھی اور میں… – video , 287 views, duration 0:10

    67 likes 16 comments 2 shares 0 saves

    اس نے مجھے حاصل کرنے کے بعد اتنے نقص نکالے مجھ میں کہ جیسے اُسے کسی فرشتے کی تلاش تھی اور میں انسان نکلا @☠️🇿ᴀɪᴅɪ°༎ຶ❤️ @꧁𓊈𒆜HAMDARD𒆜𓊉꧂

Showing 30 of 172 videos

Load more videos

Explore & export videos

⚜️Dr.azxd⚜️ TikTok stats

⚜️Dr.azxd⚜️ (@dr.azxd) has 5,295 TikTok followers as of . That is about 5.3K followers.

Followers
5,295
Likes
165,683
Videos
172
Likes per video
963
Average video length
0:17
Median per post
404 views · 82 likes · 17 comments · 2 shares · 1 save
Average engagement per view - follower
16.9% - 0.02
Average views per follower
0.15
Most viewed recent posts
  1. “بڑی بے رحم ہوتی ہے یہ غریبی کمبخت عمر کا بھی لحاظ نہیں کرتی” · 6.6K views · 580 likes · 63 comments ·
  2. “پیدائش سے لیکر مرنے تک چاہے لاکھ رشتے بن جائے مگر ایک باپ…” · 1.9K views · 101 likes · 22 comments ·
  3. “اور زندگی نے مجھے ہر اس چیز کیلئے ترسایا جس کو میں نے شدت…” · 1.8K views · 216 likes · 25 comments ·
Pinned posts
2, with 1M and 861K views
Last post
(1 day before this check)
Posting rate
about 1.2 posts a week
TikTok content labels
Random Shoot (18 of 26 posts), Others (18 of 26 posts)
Hashtags used most
#foryoupageofficiall (3)

How these numbers are counted

⚜️Dr.azxd⚜️ follower history

FollowersLikes5.26K164.5K5.28K165K5.3K165.5K5.32K166K5.34K166.5K5,295 followers on Nov 11, 20265,295165,683 likes on Nov 11, 2026165,683Nov 11, 2026

Followers on the left axis, likes on the right. Recording started on ; each day this profile is refreshed adds a point. How the follower history is recorded

About ⚜️Dr.azxd⚜️

Account created