Farحan Usمan profile picture

Farحan Usمan (@farhan_1_10)

Followers
2K followers
Following
176 following
Likes
95.2K
Videos
173
Avg length
0:21

Traveller ✈️ Nature explorer ✨😀 Gym 💪 Writer 🖋️

Playlists Liked videos

Latest videos by Farحan Usمan

  • #biker #nature #traveltiktok video by @farhan_1_10 · Jun 24, 2024 Pinned , 1.6K views
  • عمر کے اس حصے میں پہنچ کر،جہاں آپ کی عقل پختہ ہوجاتی ہے ،اکثر آپ اکیلے رہ جاتے ہیں پھر آپ تسلیم… – video Pinned , 1.3K views

    عمر کے اس حصے میں پہنچ کر،جہاں آپ کی عقل پختہ ہوجاتی ہے ،اکثر آپ اکیلے رہ جاتے ہیں پھر آپ تسلیم کرتے ہیں کہ آپ نے ان لوگوں کے لیے اور ان لوگوں کی تلاش میں وقت ضائع کیا جن کی آپ کو ضرورت نہ تھی اور جن کے بغیر آپ جی سکتے تھے💯🌼🤍 #travel #natural #viral

  • Mae heo kuru hunn to nega phunar Tu gar be gay oshek rama bushta.. 💔 With phunar – video Pinned , 24.8K views

    Mae heo kuru hunn to nega phunar Tu gar be gay oshek rama bushta.. 💔 With phunar @noshi #farhanusman #ownpoetry #ownvoice #gilgitbaltistan #viralvideo

  • کچھ چیزیں ہمیشہ ناقابل برداشت ہی رہتی ہیں۔ جیسے کہ اونچی آواز، احساس سے عاری لوگ، پتھر نما دل،… – video , 621 views, duration 0:20

    153 likes 57 comments 0 shares 6 saves

    کچھ چیزیں ہمیشہ ناقابل برداشت ہی رہتی ہیں۔ جیسے کہ اونچی آواز، احساس سے عاری لوگ، پتھر نما دل، منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان، روح تک کو گھائل کر دینے والے تلخ الفاظ، آدھی بات اور وقت سے پہلے بدلتا چہرہ۔ 🔥 💯

  • دنیا میں ہر شخص محبت کا دعویٰ کر سکتا ہے، مگر ہر شخص وفادار نہیں ہوتا۔ وفا الفاظ سے ثابت نہیں… – photo post Photo post , 839 views

    دنیا میں ہر شخص محبت کا دعویٰ کر سکتا ہے، مگر ہر شخص وفادار نہیں ہوتا۔ وفا الفاظ سے ثابت نہیں ہوتی، وقت سے ثابت ہوتی ہے۔ کردار تقریروں سے نہیں بنتا، فیصلوں سے بنتا ہے۔ اس لیے زندگی میں ایسے لوگوں کو تلاش نہ کرو جو تمہیں ہر روز محبت کا یقین دلائیں، بلکہ ایسے لوگوں کو پہچانو جن کے عمل ہر دن یہ…

  • عشق کا تعلق خوبصورتی سے نہیں، نظر سے ہوتا ہے۔ اور جب نظر کسی ایک شخص کو اپنا جہان مان لے، تو پھر… – photo post Photo post , 976 views

    عشق کا تعلق خوبصورتی سے نہیں، نظر سے ہوتا ہے۔ اور جب نظر کسی ایک شخص کو اپنا جہان مان لے، تو پھر ہجوم میں بھی کوئی دوسرا نظر نہیں آتا۔ کہتے ہیں دنیا میں حسین لوگوں کی کمی نہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ محبت صرف ایک ہی شخص کو حسین بنا دیتی ہے، باقی سب صرف چہرے رہ جاتے ہیں..! ❤️🌹 #reels #fashion…

  • زندگی میں اگر واقعے ہی کسی انتخاب کا لمحہ ائے تو ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو آپکی روح کو سمجھتے… – photo post Photo post , 511 views

    زندگی میں اگر واقعے ہی کسی انتخاب کا لمحہ ائے تو ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو آپکی روح کو سمجھتے ہوں ،جنہیں آپکی خاموش زبان کی پہچان ہو۔جن کے سامنے آپ کو خود کو ثابت کرنے،سمجھانے یا خود کو بدلنے کی ضرورت نہ پڑے، بلکہ آپ جیسے ہیں ویسے ہی قبول کر لیے جائیں ۔۔! ❤️‍🩹🔥 #reels #fashion

  • صرف کتابیں مت پڑھیں۔ ڈھلتا سورج، سوکھے پتے، ٹھٹھرتی شامیں، برستے بادل خاموش آنکھیں ، اداس منظر ،… – photo post Photo post , 548 views

    صرف کتابیں مت پڑھیں۔ ڈھلتا سورج، سوکھے پتے، ٹھٹھرتی شامیں، برستے بادل خاموش آنکھیں ، اداس منظر ، ادھورا چاند ، ٹوٹتے تارے، آدھ کھلے پھول، سوکھے دریا اور عام سے چہرے بھی آپ کے مطالعے کے منتظر ہیں۔ ❤️😊

  • انسان کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے,کیونکہ وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی, ندامت کبھی نعم البدل… – photo post Photo post , 621 views

    انسان کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے,کیونکہ وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی, ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی. الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہو امقام واپس نہیں دلا سکتے. ہاں خاموشی مزید تذلیل سے بچالیتی ہے. 👌❤️ #viralreels #reelsvideo

  • ہمیشہ بہترین لباس پہنیں۔ ناپسند کپڑوں کو الماری میں ہی پڑا رہنے دیں۔ اگر مہنگی چیز خریدنے کے پیسے… – photo post Photo post , 754 views

    ہمیشہ بہترین لباس پہنیں۔ ناپسند کپڑوں کو الماری میں ہی پڑا رہنے دیں۔ اگر مہنگی چیز خریدنے کے پیسے نا ہوں تب سستی چیز بھی مت خریدیں۔ صرف ایک ہی کو بہترین دوست رکھیں اپنے موبائل میں کم از کم نمبر رکھیں ہر کسی کا نمبر سیو مت کریں. میرے کہنے کا مطلب بس یہی ہے کہ خاص چیزوں اور بہترین لوگوں کا انتخاب…

  • دلوں کی حفاظت کیا کریں دل بڑے انمول ہوتے ہیں دل مرجھا جائیں تو بہاروں میں لپٹی زندگی کو خزاں بننے… – video , 735 views, duration 0:20

    168 likes 59 comments 1 share 10 saves

    دلوں کی حفاظت کیا کریں دل بڑے انمول ہوتے ہیں دل مرجھا جائیں تو بہاروں میں لپٹی زندگی کو خزاں بننے میں وقت نہیں لگتا۔ ❤️💯 #viral #reels #nature

  • نصیب کی سختیاں جب دروازہ کھٹکھٹائیں، تو خوبصورتی بھی خاموش ہو جاتی ہے۔ 🔥😌 – photo post Photo post , 1K views

    نصیب کی سختیاں جب دروازہ کھٹکھٹائیں، تو خوبصورتی بھی خاموش ہو جاتی ہے۔ 🔥😌 #reels #viral

  • زیست وہ چلتی گاڑی ، جو نامعلوم منزل کی طرف رواں دواں ہے جس میں موجود مسافر بیٹھے نہیں بٹھائے گئے… – photo post Photo post , 879 views

    زیست وہ چلتی گاڑی ، جو نامعلوم منزل کی طرف رواں دواں ہے جس میں موجود مسافر بیٹھے نہیں بٹھائے گئے ہیں کس کو کونسے سٹاپ پہ اتارنا ہے یہ فیصلہ صرف اور صرف ڈرائیور نے کرنا ہے اور، کہا جاتا ہے کہ آج تک اس نے کسی کو بھی من پسند سٹاپ پہ نہیں اتارا ❓🔥

  • مردانگی ایک فن ہے جو سارے مردوں کو نہیں آتا نسوانیت ایک ذوق ہے جو ساری عورتوں کے پاس نہیں ہوتا جب… – video , 644 views, duration 0:22

    158 likes 49 comments 1 share 6 saves

    ‏مردانگی ایک فن ہے جو سارے مردوں کو نہیں آتا نسوانیت ایک ذوق ہے جو ساری عورتوں کے پاس نہیں ہوتا جب فن ذوق کے ساتھ ملتا ہے تو زندگی وجود پذیر ہوتی ہے 🌸❤️ #reels

  • اکنامکس کا اُصول ہے کہ ؛ جو چیز وافر مقدار میں ہو وہ ناقدری کا شِکار ہو جاتی ہے ، یہی وجہ ہے کہ ؛… – video , 1.8K views, duration 0:20

    320 likes 81 comments 0 shares 12 saves

    ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﺎ ﺍُﺻﻮﻝ ﮨﮯ کہ ؛ ﺟﻮ ﭼﯿﺰ ﻭﺍﻓﺮ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﻭﮦ ﻧﺎﻗﺪﺭﯼ ﮐﺎ ﺷِﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ، ﯾﮩﯽ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ کہ ؛ ﺟﺬﺑﺎﺗﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺳﺴﺘﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ...! ✨❤️ #reels

  • آپ سچے اور مخلص ہیں، اس بنیاد پر کوئی آپ سے دھوکہ نہیں کرے گا تو یہ آپ کی بھول ہے۔ 💯👌 – video , 774 views, duration 0:18

    157 likes 54 comments 0 shares 7 saves

    ‏آپ سچے اور مخلص ہیں، اس بنیاد پر کوئی آپ سے دھوکہ نہیں کرے گا تو یہ آپ کی بھول ہے۔ 💯👌 #viral #viraltiktok

  • My sadness no longer disrupts my days. It keeps pace with me, silent and steady. I move through my… – video , 656 views, duration 0:15

    160 likes 46 comments 0 shares 7 saves

    My sadness no longer disrupts my days. It keeps pace with me, silent and steady. I move through my routines, say the right things, smile when expected, all while carrying a heaviness just beneath my breath. I exist in this space—not undone enough to collapse, not mended enough to be still. 🙂…

  • ایک موقع کبھی نہ کھونا ہنسی کا گلے ملنے کا رقص کا شاعری کا اور جب اکیلے ہو، آسمان کو دیر تک دیکھنے… – video , 536 views, duration 0:17

    136 likes 43 comments 0 shares 7 saves

    ایک موقع کبھی نہ کھونا ہنسی کا گلے ملنے کا رقص کا شاعری کا اور جب اکیلے ہو، آسمان کو دیر تک دیکھنے کا پرندوں کی اڑان کا 💟🕊️ چاند کی روشنی کے اندر تک جھانکنے کا ایک پر مسرت زندگی جینے کے لیے یہ سب تمہارے لیے کافی ہے ❤️🥀 #viral #viraltiktok

  • جب انسان کا شعور اور زندگی کا شعور مکمل ہو جاتا ہے تو وہ یا تو ہمیشہ کے لیے خاموشی میں رہتا ہے یا… – video , 562 views, duration 0:14

    195 likes 61 comments 0 shares 8 saves

    جب انسان کا شعور اور زندگی کا شعور مکمل ہو جاتا ہے تو وہ یا تو ہمیشہ کے لیے خاموشی میں رہتا ہے یا پھر ہر چیز کے سامنے باغی ہو جاتا ہے۔ ♥️ دوستوفسکی #viral #vedio

  • حقیقت صرف اتنی ہے کہ سب سے خوبصورت وہ چہرہ ہے جسے مشکل میں آواز دینا آسان لگے باقی یہ دراز قد… – video , 1K views, duration 0:23

    219 likes 69 comments 0 shares 10 saves

    حقیقت صرف اتنی ہے کہ سب سے خوبصورت وہ چہرہ ہے جسے مشکل میں آواز دینا آسان لگے باقی یہ دراز قد, جھیل آنکھیں, گوری رنگت سب بکواس ہے... ✨🔥 #viral

  • Your body remembers everything your mind tries to suppress. Pain doesn't disappear just because… – video , 705 views, duration 0:15

    196 likes 59 comments 1 share 8 saves

    Your body remembers everything your mind tries to suppress. Pain doesn't disappear just because you avoid it. It hides in your muscles, your hormones, your nervous system, and waits for the chance to be heard. ✨💥 #viral #sad #reels

  • اپنی قدر خود کرو، اپنی خوشی خود بناؤ، اور اپنے سکون کو کسی کے آنے یا جانے سے مت جوڑو۔ کیونکہ جو… – video , 708 views, duration 0:21

    180 likes 66 comments 0 shares 9 saves

    :اپنی قدر خود کرو، اپنی خوشی خود بناؤ، اور اپنے سکون کو کسی کے آنے یا جانے سے مت جوڑو۔ کیونکہ جو انسان خود کے ساتھ مضبوط ہو جائے، اسے کوئی بھی چھوڑ کر جائے… وہ ٹوٹتا نہیں، اور بھی نکھر جاتا ہے۔ ✨ #fyp #viral #vedio #reels

  • Life begins to glow differently when we stop counting what’s missing and start cherishing what’s… – video , 3.1K views, duration 0:15

    335 likes 70 comments 1 share 12 saves

    Life begins to glow differently when we stop counting what’s missing and start cherishing what’s already ours. Gratitude softens even the hardest days and fills empty moments with quiet peace. The heart feels lighter, the world kinder, when we replace complaints with thankfulness , because…

  • محبت یہ نہیں کہ تم ایک ہی بار تمام جذبات، ارادے، احساسات کہو، اور پھر چپ کر جاؤ بجائے اس کے کہ، تم… – video , 1.1K views, duration 0:18

    169 likes 45 comments 0 shares 4 saves

    محبت یہ نہیں کہ تم ایک ہی بار تمام جذبات، ارادے، احساسات کہو، اور پھر چپ کر جاؤ بجائے اس کے کہ، تم کسی کو پوری نرسری اٹھا کر دو اور اسے سمجھ ہی نہ آئے کہ کون سا پھول کتاب میں رکھنا ہے اور کون سا بالوں میں سجانا بہتر ہے تم ایک پھول دو، مگر روزانہ محبت تسلسل مانگتی ہے ، مقدار نہیں ❤️🌸 #viral…

  • دنیا کا کوئی بھی دلکش انسان ، کوئی بھی پسندیدہ کیفے کوئی بھی پھول یا اُس کی خوشبو کوئی بھی قیمتی… – video , 959 views, duration 0:15

    147 likes 48 comments 1 share 8 saves

    دنیا کا کوئی بھی دلکش انسان ، کوئی بھی پسندیدہ کیفے کوئی بھی پھول یا اُس کی خوشبو کوئی بھی قیمتی چیز یا کوئی بھی حَسیں منظر مجھ سے کبھی تمہاری توجہ نہیں چھین سکا . 💜✨ . . #viral #reels #vedio

  • Har morek waao thy tutt raee jaik baena…? – video , 4.4K views, duration 0:34

    663 likes 144 comments 11 shares 25 saves

    Replying to @파티마..... Har morek waao thy tutt raee jaik baena…? #farhanusman #gilgitbaltistan #poetry #viral #viralvideo

  • Khatar ashio heyea paar nikhating 😅 – video , 8.2K views, duration 0:27

    1.1K likes 205 comments 85 shares 31 saves

    Replying to @Alizay gilgitiii Khatar ashio heyea paar nikhating 😅 #farhanusman #poetry #gilgitbaltistan #viral @Nazeer Hussain Nazeer

  • Daji mirimus ma ishqae hagaror – video , 3.1K views, duration 0:40

    553 likes 132 comments 11 shares 23 saves

    Replying to @dark_soul Daji mirimus ma ishqae hagaror .. #ownpoetry #farhanusman #poetry #gilgitbaltistan #viral

  • Khushio desi pooray thyi hunn shua Ghami ga dezi hanuk mae hunn shua – video , 3.5K views, duration 0:22

    571 likes 109 comments 34 shares 23 saves

    Replying to @InAm⭐️512 Khushio desi pooray thyi hunn shua Ghami ga dezi hanuk mae hunn shua #farhanusman #gilgitbaltistan #poetry #viral #viralvideo

  • Tus ho thy mat kre Farhan thy chkyt…🌸 – video , 3.9K views, duration 0:25

    703 likes 174 comments 35 shares 37 saves

    Replying to @Tufail Abbas Mughal Tus ho thy mat kre Farhan thy chkyt…🌸 #farhanusman #ownpoetry #gilgitbaltistan #poetry

Showing 30 of 173 videos

Load more videos

Explore & export videos

Farحan Usمan TikTok stats

Farحan Usمan (@farhan_1_10) has 1,961 TikTok followers as of . That is about 2K followers.

Followers
1,961
Likes
95,241
Videos
173
Likes per video
551
Average video length
0:21
Median per post
839 views · 195 likes · 61 comments · 1 share · 9 saves
Average engagement per view - follower
21.5% - 0.21
Average views per follower
0.82
Most viewed recent posts
  1. “Khatar ashio heyea paar nikhating 😅” · 8.2K views · 1.1K likes · 205 comments ·
  2. “Har morek waao thy tutt raee jaik baena…?” · 4.4K views · 663 likes · 144 comments ·
  3. “Tus ho thy mat kre Farhan thy chkyt…🌸” · 3.9K views · 703 likes · 174 comments ·
Pinned posts
3, with 24.8K, 1.6K and 1.3K views
Last post
(80 days before this check)
Posting rate
about 1.8 posts a month
TikTok content labels
Random Shoot (14 of 14 posts), Others (14 of 14 posts)
Post types
22 videos, 8 photo posts
Hashtags used most
#farhanusman (7), #gilgitbaltistan (6), #poetry (5), #ownpoetry (3), #fashion (3)

How these numbers are counted

Farحan Usمan follower history

FollowersLikes1.95K94.75K1.955K95K1.96K95.25K1.965K95.5K1.97K95.75K1,961 followers on Nov 10, 20261,96195,241 likes on Nov 10, 202695,241Nov 10, 2026

Followers on the left axis, likes on the right. Recording started on ; each day this profile is refreshed adds a point. How the follower history is recorded

About Farحan Usمan

Account created