DR HAPPY KHAN profile picture

DR HAPPY KHAN (@ismailkhans11)

Followers
1.8K followers
Following
3.3K following
Likes
59.8K
Videos
412
Avg length
0:19

I ignore all girls...... because....... I am loyal with my..... Muhtarma .......😘

Playlists Liked videos

Latest videos by DR HAPPY KHAN

  • One day inshallah – video Pinned , 799 views

    One day inshallah

  • سے لے کر آج تک ہر چیز ضد پر حاصل کی ہے چل کامیابی تیار ہوجااگلی باری تیری ہے🥀 ❤️ – video Pinned , 13.6K views

    #بچپن سے لے کر آج تک ہر چیز ضد پر حاصل کی ہے چل کامیابی تیار ہوجااگلی باری تیری ہے🥀🥀#alhamdulillah❤️ #for #everything

  • #ma #day #yawe video by @ismailkhans11 · Jun 26, 2023 Pinned , 5.2K views
  • ہر پاگل پن کا سبب بننے والا دراصل درد ہوتا ہے مگر ہم انسان کا وہ درد نہیں دیکھتے صرف اس کا پاگل پن… – video , 775 views, duration 0:23

    215 likes 79 comments 1 share 2 saves

    ہر پاگل پن کا سبب بننے والا دراصل درد ہوتا ہے مگر ہم انسان کا وہ درد نہیں دیکھتے صرف اس کا پاگل پن ہی "۔ دیکھتے ہیں

  • پر قائم رہنا اس دور میں زندہ رہنا اپنے اصولوں دیانت دار اور باکردار ہونا اور دل کی پاکیزگی کو… – video , 760 views, duration 0:24

    214 likes 52 comments 0 shares 3 saves

    پر قائم رہنا اس دور میں زندہ رہنا اپنے اصولوں دیانت دار اور باکردار ہونا اور دل کی پاکیزگی کو محفوظ کرنا ہی سب سے بڑی بہادری ہے کیونکہ اصل عظمت یہ نہیں کہ انسان دنیا جیت لے بلکہ یہ ہے کہ دنیا کی سختیوں کے باوجود اپنی انسانیت نہ ہارے

  • خود سے محبت کریں۔ خود کو وقت دیں خود کو عزت دیں خود کا خیال رکھیں خود کو خوش رکھیں، خود کو ضائع نہ… – video , 1.6K views, duration 0:22

    278 likes 89 comments 1 share 2 saves

    خود سے محبت کریں۔ خود کو وقت دیں خود کو عزت دیں خود کا خیال رکھیں خود کو خوش رکھیں، خود کو ضائع نہ کریں، خود کو پہچان لیں۔

  • کیا تم نے کبھی اپنے ہی وجود کو ایک معذرت بھرا خط لکھا ہے؟ ان خوابوں اور خواہشات کے نام جو ادھورے… – video , 649 views, duration 0:17

    188 likes 60 comments 0 shares 2 saves

    کیا تم نے کبھی اپنے ہی وجود کو ایک معذرت بھرا خط لکھا ہے؟ ان خوابوں اور خواہشات کے نام جو ادھورے رہ کر اندر ہی اندر مسخ ہو گئے۔ ہم اکثر دوسروں کو مناتے رہتے ہیں، مگر کبھی اپنی ذات سے معافی نہیں مانگتے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ہم ایک عرصے سے بے وجہ مسکرانا بھول چکے ہیں۔

  • #onthisday photo post by @ismailkhans11 · Sep 5, 2026 Photo post , 699 views
  • X سچ یہ ہے کہ انسان کو دوسرے کی دی ہوئی چوٹ اتنا نہیں توڑتی جتنا اس یاد کا بار بار دہرایا جانا… – video , 842 views, duration 0:15

    206 likes 67 comments 2 shares 4 saves

    X سچ یہ ہے کہ انسان کو دوسرے کی دی ہوئی چوٹ اتنا نہیں توڑتی جتنا اس یاد کا بار بار دہرایا جانا توڑتا ہے۔ ہمارا دل جب دوسروں کی غلطیوں کی سزا خود ہمیں دینے لگے تو زندگی ایک خاموش اذیت بن جاتی ہے۔ زخموں کو پکڑ کر رکھنے کے بجائے انہیں روشنی بننے کا موقع دیں کیونکہ جب تک ماضی کے بوجھ کو نہیں چھوڑیں…

  • #onthisday video by @ismailkhans11 · Aug 24, 2026 , 887 views, duration 0:20

    157 likes 43 comments 1 share 1 save

  • جس تکلیف کو آپ زبان سے نہیں کہہ سکتیں، اسے رات کو سونے سے پہلے ایک کاغذ پر بغیر کسی ڈر کے لکھ لیں۔… – photo post Photo post , 806 views

    جس تکلیف کو آپ زبان سے نہیں کہہ سکتیں، اسے رات کو سونے سے پہلے ایک کاغذ پر بغیر کسی ڈر کے لکھ لیں۔ جو باتیں جو دکھ اور جو نادانیاں دل میں قید ہیں، انہیں لفظوں کی شکل دے دیں۔ لکھنے کے بعد اس کاغذ کو پھاڑ دیں یا جلا دیں۔ یہ سادہ سا عمل آپ کے ذہن اور دل کو یہ پیغام دیتا ہے کہ اب یہ بوجھ آپ کے اندر…

  • بعد میں ملنے والی اہمیت اکثر دل کو خوشی نہیں دیتی۔ کیونکہ کچھ احساسات وقت مانگتے ہیں، اور جب وقت… – video , 610 views, duration 0:24

    180 likes 66 comments 0 shares 2 saves

    بعد میں ملنے والی اہمیت اکثر دل کو خوشی نہیں دیتی۔ کیونکہ کچھ احساسات وقت مانگتے ہیں، اور جب وقت گزر جائے تو محبت باقی رہتی ہے ، مگر اُس کا رنگ بدل جاتا ہے۔ پھر لوگ واپس تو آ جاتے ہیں، مگر پہلے جیسے نہیں رہتے

  • ہم اکثر دوسروں کے آگے جھکتے ہیں، لیکن کبھی اپنی ہی ذات کے سامنے شرمندہ نہیں ہوتے۔ ان ٹوٹے خوابوں… – video , 746 views, duration 0:15

    187 likes 54 comments 0 shares 3 saves

    ہم اکثر دوسروں کے آگے جھکتے ہیں، لیکن کبھی اپنی ہی ذات کے سامنے شرمندہ نہیں ہوتے۔ ان ٹوٹے خوابوں کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے ہم اس قدر تھک گئے ہیں کہ بے ساختہ مسکرانا ہی بھول گئے۔ کبھی خود سے بھی معذرت کر کے دیکھو، شاید دل کا تھوڑا بوجھ ہلکا ہو جائے۔

  • special for you (M) – video , 673 views, duration 0:21

    200 likes 61 comments 1 share 0 saves

    special for you (M)

  • with buddy Kamran 🫀 – video , 509 views, duration 0:19

    175 likes 52 comments 0 shares 3 saves

    with buddy Kamran 🫀

  • ٹیسٹ کرکٹ کے عظیم نام، راشد لطیف صاحب کے ساتھ کچھ یادگار عکس۔ 🏏 – video , 954 views, duration 0:15

    215 likes 47 comments 0 shares 2 saves

    ٹیسٹ کرکٹ کے عظیم نام، راشد لطیف صاحب کے ساتھ کچھ یادگار عکس۔ 🏏

  • کل پاکستان کے معروف اور سینئر اسپورٹس جرنلسٹ نجیب الحسن صاحب سے ملاقات کا خوبصورت موقع ملا۔ 🤝 ایک… – video , 666 views, duration 0:14

    199 likes 40 comments 0 shares 1 save

    کل پاکستان کے معروف اور سینئر اسپورٹس جرنلسٹ نجیب الحسن صاحب سے ملاقات کا خوبصورت موقع ملا۔ 🤝 ایک باصلاحیت، بااخلاق اور تجربہ کار شخصیت سے ملاقات ہمیشہ یادگار رہتی ہے۔ ان کے قیمتی تجربات اور کھیلوں کے حوالے سے معلومات سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا

  • دنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ۔ جس سے بات کرنا آسان ہو ، جس سے مدد سے مدد طلب کرنا اسان . دوسرے… – video , 695 views, duration 0:21

    227 likes 65 comments 1 share 6 saves

    دنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ۔ جس سے بات کرنا آسان ہو ، جس سے مدد سے مدد طلب کرنا اسان . دوسرے ہو ، جو کے دکھ درد میں شامل رہے ، اگر آپ ایسے انسان ہیں تو یقین جانیے آپ کو خاص بنایا گیا ہے۔

  • کسی کی جانب سے عدم قبولیت کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ کی ذات میں کوئی نقص یا کمی ہے۔ جس طرح ہر… – video , 993 views, duration 0:12

    267 likes 77 comments 1 share 5 saves

    کسی کی جانب سے عدم قبولیت کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ کی ذات میں کوئی نقص یا کمی ہے۔ جس طرح ہر خوبصورت : پھول ہر دامن کی زینت نہیں بنتا، اسی طرح ضروری نہیں کہ دو بہترین انسان ایک دوسرے کی تقدیر دوسرے کی کا حصہ بھی ہوں۔ یہ محض مزاج کا اختلاف اور فطرت کا ایک لطیف فیصلہ ہوتا ہے۔

  • #alhamdulillah #for #everthing video by @ismailkhans11 · Jul 25, 2026 , 984 views, duration 0:13

    222 likes 70 comments 0 shares 2 saves

  • کبھی کبھی زندگی میں ایک ایسا شخص آتا ہے جو دل کی دنیا ہی بدل دیتا ہے۔ 🌙 اس کی موجودگی ہر خواہش پر… – video , 678 views, duration 0:29

    224 likes 70 comments 1 share 2 saves

    کبھی کبھی زندگی میں ایک ایسا شخص آتا ہے جو دل کی دنیا ہی بدل دیتا ہے۔ 🌙 اس کی موجودگی ہر خواہش پر بھاری پڑ جاتی ہے، اور اس کی یاد ہر خوشی سے بڑھ کر محسوس ہونے لگتی ہے۔ ❤️پھر نہ دنیا کی رونقیں اپنی لگتی ہیں، نہ لوگوں کی محفلیں دل کو بھاتی ہیں۔ 🥀 بس ایک ہی چہرہ، ایک ہی آواز، اور ایک ہی احساس دل کی…

  • Video by @ismailkhans11 · Jul 22, 2026 , 605 views, duration 0:19

    171 likes 25 comments 1 share 3 saves

  • انسان کا سب سے خوبصورت ہنر اپنی بے قراری کو مسکراہٹ میں بدل دینا ہے۔ ہم نے اپنی وابستگی کو - ایک… – video , 807 views, duration 0:15

    232 likes 73 comments 1 share 3 saves

    انسان کا سب سے خوبصورت ہنر اپنی بے قراری کو مسکراہٹ میں بدل دینا ہے۔ ہم نے اپنی وابستگی کو - ایک راز کی طرح دل میں محفوظ کر لیا ہے، کیونکہ کچھ جذباتی سچائیاں جتانے کے لیے نہیں، بلکہ نہیں بلکہ خاموشی سے جینے کے لیے ہوتی ہیں۔

  • بعض لوگ اس وقت تک آپ کے ساتھ اچھے رہتے ہیں جب تک آپ ان کی مرضی کے مطابق چلتے رہیں۔ لیکن جیسے ہی آپ… – video , 3.4K views, duration 0:11

    463 likes 149 comments 5 shares 10 saves

    بعض لوگ اس وقت تک آپ کے ساتھ اچھے رہتے ہیں جب تک آپ ان کی مرضی کے مطابق چلتے رہیں۔ لیکن جیسے ہی آپ اپنی سوچ، اپنی حدود اور اپنی آزادی کے ساتھ جینا شروع کرتے ہیں، ان کا رویہ بدل جاتا ہے۔ شخص ایسے حالات نہیں سمجھ لینا لینا چاہیے کہ کہ مسئلہ مسئلہ آپ کی کی ت نہیں، بلکہ ان کی دوسروں پر اختیار رکھنے…

  • #absolutely #100 #right video by @ismailkhans11 · Jul 12, 2026 , 736 views, duration 0:20

    206 likes 52 comments 0 shares 3 saves

  • Video by @ismailkhans11 · Jul 10, 2026 , 977 views, duration 0:10

    239 likes 62 comments 4 shares 1 save

  • My little brother is my strength and my joy. May Allah Almighty always keep you safe, happy and… – video , 949 views, duration 0:17

    220 likes 62 comments 2 shares 5 saves

    My little brother is my strength and my joy. May Allah Almighty always keep you safe, happy and successful. Amen. 💙

  • کسی کے ساتھ تعلق رہے یا نہ رہے، مگر احترام ہمیشہ قائم رہنا چاہیے۔ کیونکہ رشتے ختم ہو سکتے ہیں،… – video , 626 views, duration 0:27

    201 likes 48 comments 0 shares 2 saves

    کسی کے ساتھ تعلق رہے یا نہ رہے، مگر احترام ہمیشہ قائم رہنا چاہیے۔ کیونکہ رشتے ختم ہو سکتے ہیں، لیکن اچھا اخلاق اور عزت انسان کی اصل پہچان ہوتے ہیں۔”

  • انسان بہت کچھ چاہتا ہے، لیکن ہر خواہش پوری نہیں ہوتی۔ زندگی میں بعض اوقات وہی ملتا ہے جو ہمارے حق… – video , 869 views, duration 0:18

    238 likes 67 comments 0 shares 4 saves

    انسان بہت کچھ چاہتا ہے، لیکن ہر خواہش پوری نہیں ہوتی۔ زندگی میں بعض اوقات وہی ملتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے۔ اس لیے اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر بھروسہ رکھنا چاہیے، محنت کرتے رہنا چاہیے اور صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔ یقیناً اللہ بہترین منصوبہ بنانے والا ہے، اور وقت آنے پر وہی عطا کرتا ہے جو…

  • اور اس امید سے لڑ رہے ہیں جبر کے اندھیروں سے طلوع جو سحر ہوگی وہ سحر پھر ہماری ہوگی انشاءاللہ – video , 618 views, duration 0:26

    211 likes 46 comments 0 shares 2 saves

    اور اس امید سے لڑ رہے ہیں جبر کے اندھیروں سے طلوع جو سحر ہوگی وہ سحر پھر ہماری ہوگی انشاءاللہ

Showing 30 of 412 videos

Load more videos

Explore & export videos

DR HAPPY KHAN TikTok stats

DR HAPPY KHAN (@ismailkhans11) has 1,828 TikTok followers as of . That is about 1.8K followers.

Followers
1,828
Likes
59,818
Videos
412
Likes per video
145
Average video length
0:19
Median per post
760 views · 214 likes · 62 comments · 1 share · 2 saves
Average engagement per view - follower
31.5% - 0.16
Average views per follower
0.49
Most viewed recent posts
  1. “بعض لوگ اس وقت تک آپ کے ساتھ اچھے رہتے ہیں جب تک آپ ان کی…” · 3.4K views · 463 likes · 149 comments ·
  2. “خود سے محبت کریں۔ خود کو وقت دیں خود کو عزت دیں خود کا…” · 1.6K views · 278 likes · 89 comments ·
  3. “کسی کی جانب سے عدم قبولیت کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ کی…” · 993 views · 267 likes · 77 comments ·
Pinned posts
3, with 13.6K, 5.2K and 799 views
Last post
(6 days before this check)
Posting rate
about 1.3 posts a week
TikTok content labels
Random Shoot (21 of 23 posts), Others (21 of 23 posts)
Post types
28 videos, 2 photo posts
Hashtags used most
#alhamdulillah (2), #for (2), #onthisday (2)

How these numbers are counted

DR HAPPY KHAN follower history

FollowersLikes1.82K59.4K1.825K59.6K1.83K59.8K1.835K60K1.84K60.2K1,828 followers on Nov 11, 20261,82859,818 likes on Nov 11, 202659,818Nov 11, 2026

Followers on the left axis, likes on the right. Recording started on ; each day this profile is refreshed adds a point. How the follower history is recorded

About DR HAPPY KHAN

Account created