خفہ غنی 🍂 (@khafa_ghani)
- Followers
- 95.1K followers
- Following
- 8 following
- Likes
- 4.7M
- Videos
- 391
- Avg length
- 0:19
پہ امن مین۔۔۔🕊️
Latest videos by خفہ غنی 🍂
-
– video Pinned
یہ دنیا دھوکہ ہے… یہاں سچ کم، چال بازی زیادہ اور مخلصی نایاب ہے۔🥀 #poshtosong #poshto_poetry #ghanikhanbabapoetry #ghanikhanpoetry #fayazkhankheshgi
-
– video Pinned
مجھ کوفقط چھوٹی چھوٹی خوشیاں چاہئیں اتنی چھوٹی کہ کسی کو مجھ سے وہ خوشیاں چھیننے کی خواہش نہ ہو۔ @جوند غنی 🍁 #poshtosong #poshto_poetry #ghanikhanbabapoetry #ghanikhanpoetry #fayazkhankheshgi
-
– video Pinned
سکون کبھی "مفت" نہیں ملتا، یہ ہمیشہ ایک انتخاب ہوتا ہے جس کے لیے انسان کو بہت کچھ قربان کرنا پڑتا ہے۔عام طور پر اس سکون کی قیمت یہ ہوتی ہے:بہت سے بحثوں اور وضاحتوں سے دستبردار ہو جانا۔ان لوگوں سے دور ہو جانا جو آپ کی ذہنی صحت کے لیے زہر تھے۔اپنی غلطی تسلیم کرنا یا دوسروں کو ان کے حال پر چھوڑ…
-
– video
399 likes 6 comments 11 shares 32 saves
میں تمہیں مکمل اندھیرے میں بھی پہچان لوں گا، چاہے تم گونگے ہو جاؤ اور میں بہرا۔ میں تمہیں کسی اور جنم میں بھی پہچان لوں گا، چاہے ہمارے جسم بدل جائیں، زمانے بدل جائیں، زندگیاں بدل جائیں۔ اور میں تم سے ان تمام صورتوں میں محبت کرتا رہوں گا، یہاں تک کہ آسمان کا آخری ستارہ بھی جل کر ہمیشہ کے لیے فنا ہو…
-
– video
2.6K likes 37 comments 97 shares 138 saves
کم ظرف لوگ دھکا دے کر نہیں سہارا دے کر گراتے ہیں.۔۔ ہر گرنے والا دھکے سے نہیں گرتا، کچھ لوگ اپنوں کے دیے ہوئے سہاروں کے بوجھ تلے بھی ٹوٹ جاتے ہیں۔ 🖤🥀 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba
-
– video
5.2K likes 84 comments 451 shares 381 saves
اس سال میری ملاقات اپنے اُس روپ سے ہوئی جو شاید میری زندگی کا سب سے اداس روپ تھا۔ میں نے اپنی زندگی کی وہ چمک، ذہنی سکون، کچھ کرنے کی لگن اور اپنے وجود کے کئی ایسے حصے کھو دیے جنہیں شاید اب واپس پانا بھی نہیں جانتا۔💔🥀 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi…
-
– video
1.4K likes 22 comments 81 shares 100 saves
میں تمہیں اپنے دل کی تلخی اور اپنی مایوسی لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا، مگر تم تصور کر سکتے ہو کہ میں نے کیا محسوس کیا ہوگا جب اُس انسان کی نظر میں، جسے تم نے اپنی پوری زندگی دے دی ہو، تمہاری حیثیت ایک ایسی مکھی سے بھی زیادہ نہ رہے جسے کوئی سست ہاتھ محض اکتاہٹ میں جھٹک کر دور کر دیتا ہے۔ @جوند غنی…
-
– video
1.4K likes 28 comments 35 shares 72 saves
دل پر اس سے زیادہ سخت کچھ نہیں ہو سکتا کہ وار اس ہاتھ سے آئے جسے آپ نے سہارا سمجھا تھا، یا تیر اس سینے سے لگے جسے آپ امان کی پناہ گاہ سمجھتے تھے گہرے زخم دور سے نہیں آتے، بلکہ قریبی فاصلوں سے آتے ہیں، ان چہروں سے جن کے آپ عادی ہو چکے تھے، اور ان دلوں سے جنہیں آپ نے اپنا اعتماد دیا تھا وہ تمام تیر…
-
– video
13K likes 131 comments 824 shares 1.1K saves
امید ایک خطرناک چیز ہے۔ امید انسان کو پاگل بنا سکتی ہے۔ انسان بار بار ٹوٹتا ہے، مایوس ہوتا ہے، حقیقت کو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے، مگر دل پھر بھی کسی معجزے کا منتظر رہتا ہے۔ شاید انسان کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ وہ اکثر حقیقت سے نہیں، اپنی امیدوں سے ہارتا ہے۔ کیونکہ کبھی کبھی انسان کو حالات…
-
– video
3.7K likes 53 comments 118 shares 202 saves
دل کا دھڑکتے رہنا محض زندہ ہونے کی دلیل ہے، زندگی تو تب محسوس ہوتی ہے جب انسان کے پاس جینے کی کوئی وجہ، دل میں اطمینان، ذہن میں سکون اور روح میں خوشی باقی ہو۔ ورنہ سانسیں تو ہر شخص لے رہا ہوتا ہے، مگر ہر شخص زندگی نہیں جی رہا ہوتا۔ کچھ لوگ دن گزارتے ہیں، کچھ وقت کاٹتے ہیں اور کچھ اپنی ہی خواہشوں،…
-
– video
1.8K likes 24 comments 79 shares 82 saves
سب کچھ ٹھیک ہو جانے کی امید انسان سے جانے کتنے دکھ برداشت کروا دیتی ہے۔ وہ ٹوٹتا رہتا ہے، خاموش رہتا ہے، خود کو سمجھاتا رہتا ہے اور ہر بار یہ سوچ کر ایک اور دن گزار لیتا ہے کہ شاید کل حالات بدل جائیں، شاید کوئی سمجھ جائے، شاید وقت سب سنبھال لے۔ انسان بعض اوقات حقیقت سے زیادہ اپنی امید کے سہارے…
-
– video
25K likes 247 comments 2.4K shares 4K saves
کچھ چیزوں کی خوبصورتی ان کے وقت پر ملنے میں ہوتی ہے۔ محبت، معافی، احساس اور قدر… اگر یہ سب اُس وقت ملیں جب انسان کو ان کی ضرورت ہو تو دل کو سہارا دیتے ہیں، لیکن جب انسان اندر سے ٹوٹ چکا ہو، امید چھوڑ چکا ہو یا کسی رشتے سے دستبردار ہو چکا ہو، تب ملنے والی محبت بھی بے معنی محسوس ہوتی ہے۔ کیونکہ بعض…
-
– video
4.5K likes 64 comments 276 shares 325 saves
بعض اوقات ہم قیامت کے فلسفے پر بحث کر رہے ہوتے ہیں، وقت کے خاتمے کی نشانیاں گنوا رہے ہوتے ہیں، مگر یہ بھول جاتے ہیں کہ ہمارے سامنے بیٹھا شخص شاید اپنی زندگی کی قیامت سے گزر رہا ہوتا ہے۔ ہر مسکراتا چہرہ مطمئن نہیں ہوتا، کچھ لوگ اپنے اندر ایسے طوفان لیے پھرتے ہیں جن کی آواز کسی کو سنائی نہیں دیتی۔…
-
– video
1.8K likes 29 comments 32 shares 106 saves
میرے دوست مجھے گمنامی میں رہنا پسند ہے، اور میں اب کبھی مایوس بھی نہیں ہوتا کیونکہ مجھے اکثر مایوسیوں اور ناکامیوں سے سابقہ پڑتا رہتا ہے۔🖤😑@جوند غنی 🍁. #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #ghanikhanbaba
-
– video
2.6K likes 41 comments 256 shares 264 saves
زندگی کی سب سے بڑی ستم ظریفی یہ ہے کہ ہم سکون کے لیے پوری عمر بھاگتے رہتے ہیں، اور پھر ایک دن تھک کر سمجھ آتا ہے کہ سکون کسی منزل، کسی شخص یا کسی چیز کا نام نہیں یہ تو اپنے اندر کی جنگ ختم کرنے کا نام ہے۔🫥🖤 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #ghanikhanbaba…
-
– video
4.7K likes 96 comments 249 shares 309 saves
میں ایسے دن جی رہا ہوں جو میری ذات سے میل نہیں کھاتے، ایسی جگہ پر جہاں سے آگے بڑھنا میرے لیے ممکن نہیں۔ میں بے مقصد جاگتا ہوں اور تھکن کے مارے سو جاتا ہوں۔ مجھے نہیں معلوم کہ میں اس بند دائرے میں کیسے آ پھنسا ہوں، جہاں بار بار ابتدا کی طرف لوٹ آنے کے سوا میرے پاس کوئی راستہ نہیں۔ زندگی نے مجھے بہت…
-
– video
9.9K likes 87 comments 746 shares 929 saves
کچھ سفر تنہا ہی طے کیے جاتے ہیں، جہاں نہ کسی ہمسفر کی ضرورت ہوتی ہے، نہ کسی رہنما کی تلاش۔۔۔ وہاں خاموشی انسان کو خود سے ملنا سکھاتی ہے، وقت حقیقتوں سے پردہ اٹھاتا ہے، اور تجربات ایسے سبق دے جاتے ہیں جو دنیا کی کوئی کتاب نہیں سکھا سکتی۔🌸❤️🩹 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong…
-
– video
62K likes 623 comments 4.3K shares 5.4K saves
کسی کی بیٹی کی خاموشی کو اپنی فتح نہ سمجھیں، کیونکہ ہر خاموش انسان کمزور نہیں ہوتا اور ہر برداشت کرنے والا بے بس نہیں ہوتا۔ بعض بیٹیاں اپنے والدین کی عزت، گھر کے سکون اور رشتوں کی لاج رکھنے کے لیے بہت کچھ سہہ کر بھی خاموش رہتی ہیں۔ مگر یاد رکھیے، وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، حالات پلٹتے دیر نہیں…
-
– video
7.1K likes 90 comments 259 shares 445 saves
عجیب اور خوفناک حقیقت یہ ہے کہ ہمیں کبھی معلوم نہیں ہوتا کہ ہم کیا آخری بار دیکھ رہے ہیں۔ کسی کی آخری ہنسی، آخری گفتگو، آخری مسکراہٹ، آخری ملاقات، ہمیں خبر ہی نہیں ہوتی کہ ہم جس لمحے کو ابھی جی رہے ہیں، وہ دوبارہ کبھی ہماری زندگی میں نہیں آئے گا۔ @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong…
-
– video
20K likes 211 comments 1.3K shares 1.8K saves
اس طرح تو گزر جائے گی مگر مجھے زندگی جینی تھی، صرف دن نہیں گزارنے تھے۔۔۔ مجھے بھی کچھ خواب پورے کرنے تھے، کچھ لمحے دل سے جینے تھے، کچھ خوشیاں بےفکری سے محسوس کرنی تھیں۔ مجھے بھی زندگی سے محبت تھی، مگر حالات نے جینے اور گزارنے کے درمیان فرق سمجھا دیا۔۔۔ اب سانسیں تو چل رہی ہیں، وقت بھی گزر رہا ہے،…
-
– video
28K likes 334 comments 2.2K shares 3.2K saves
وقت کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ جیسا بھی ہو، گزر ہی جاتا ہے۔🙂 مشکل کا لمحہ بھی ہمیشہ نہیں رہتا اور عروج بھی سدا قائم نہیں رہتا۔ زندگی انسان کو ہر موڑ پر یہی سکھاتی ہے کہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں، دل کو بڑا رکھنا چاہیے۔ کیونکہ جو تاریک رات آج چھائی ہوئی ہے، کل وہی ایک نئ روشن صبح پیدا کرے گی۔۔۔ ❤️…
-
– video
2.5K likes 43 comments 172 shares 146 saves
ہم غمزدہ لوگ اکیلے نہیں ہیں، ہم اُس خاموش مگر وسیع جماعت کا حصہ ہیں جسے دنیا کی رونقوں کے پیچھے چھپے دکھوں کا علم ہے۔ ہم وہ لوگ ہیں جو مسکراتے چہروں کے پیچھے چھپی اداسی کو پہچانتے ہیں، خاموشی میں چیخوں کو سنتے ہیں اور اُن دردوں کو سمجھتے ہیں جنہیں لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ شاید ہماری…
-
– video
3.9K likes 59 comments 187 shares 302 saves
جو چیز ہمیں غمزدہ کرتی ہے اسے معمولی نہیں کہا جا سکتا ایک بچے کیلئے گڑیا کھونا اور ایک بادشاہ کیلئے تاج کھونا دونوں ایک ہی درجے کے غمزدہ واقعات ہیں۔🥀😕 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba
-
– video
4K likes 57 comments 160 shares 216 saves
سیکھنے کے لیے! دل کا ٹوٹنا، خوابوں کا بکھرنا، مخلصی کا روند دیا جانا، بے قدری سہنا، اپنوں کے ہاتھوں دھتکارا جانا اور سچی قسموں کا بھی بے اثر ہو جانا لازم تھا۔۔۔🥀 کیونکہ کچھ سبق کتابوں سے نہیں، زندگی کے تلخ تجربات سے ملتے ہیں۔ کچھ حقیقتیں تب سمجھ آتی ہیں جب ہم کسی پر اندھا اعتبار کرکے خود کو کھو…
-
– video
2.7K likes 43 comments 105 shares 180 saves
میرا دل جن لوگوں کے لیے نرم پڑا، وہ میرے لیے ہمیشہ پتھر دل ثابت ہوئے۔ جن کی تکلیف کو اپنا سمجھا، انہوں نے میرے درد کو کبھی محسوس ہی نہیں کیا۔ جن کے لیے اپنی انا تک کو پیچھے چھوڑ دیا، انہیں میری خاموشی بھی سمجھ نہ آئی۔ شاید میری غلطی یہی تھی کہ میں نے دوسروں کے لیے وہ سب محسوس کیا، جس کی امید میں…
-
– video
4K likes 60 comments 226 shares 317 saves
جب انسان شدید تکلیف میں ہو اور اپنوں سے سہارے کے بجائے تکلیف ملے، تو وہ اندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔ 💔🥀 اس لیے کوشش کریں کہ اپنے پیاروں کی تکلیف میں اُن کا سہارا بنیں، اُن کے زخموں پر نمک نہیں، مرہم رکھیں۔ کیونکہ مشکل وقت میں اپنوں کا ساتھ بہت معنی رکھتا ہے۔ 🤍 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong…
-
– video
15K likes 244 comments 632 shares 1K saves
انسان دوسروں کی بے حسی سے اتنا نہیں ٹوٹتا، جتنا اس احساس سے کہ اُس نے اپنی پوری زندگی اُن لوگوں کو سمجھنے میں گزار دی، جنہوں نے کبھی اُسے سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔😑 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba
-
– video
7.7K likes 115 comments 460 shares 531 saves
آج کے دور میں ہر شخص اپنی پریشانی کو آزمائش سمجھتا ہے، مگر دوسروں کی تکلیف کو اُن کے گناہوں کی سزا کہہ دیتا ہے۔ 💔 کوئی یہ نہیں سوچتا کہ جس درد سے میں گزر رہا ہوں، شاید دوسرا بھی اسی درد میں مبتلا ہو۔ ہم اپنے لیے ہمدردی چاہتے ہیں، مگر دوسروں کے لیے فیصلے سنانے لگتے ہیں۔🫥🖤 @جوند غنی 🍁…
-
– video
8.3K likes 101 comments 285 shares 498 saves
لوگوں کا شادی نہ کرنا ان کا اپنا فیصلہ ہے، ان کی ڈگریوں سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں اولاد میں تاخیر ہمارا مسئلہ نہیں، اور مہینے کے آخر میں انہیں کتنی تنخواہ ملتی ہے یہ جاننا ہمارا کام نہیں ان کا کھانا پینا لباس اور رہن سہن انکا اپنا ذوق ہے، جو سب کا الگ ہوتا ہے ان سوالوں سے گریز کر کے لوگوں کا…
-
– video
4.7K likes 71 comments 100 shares 238 saves
لوگ آپ کے فیصلوں پر تبصرے تو بہت کریں گے، آپ کی غلطیاں گنوائیں گے، آپ کے راستوں پر سوال اٹھائیں گے اور آپ کو اپنی مرضی کے مطابق جینے کے مشورے بھی دیں گے؛ مگر جب انہی فیصلوں کا بوجھ آپ کے دل پر ہوگا، جب رات کی خاموشی میں نیند آپ سے روٹھ جائے گی اور خیالات آپ کو اندر ہی اندر توڑ رہے ہوں گے، تب آپ کے…
Showing 30 of 391 videos
Load more videosExplore & export videos
Uses the videos loaded on this page. Load more to include older ones.
Videos by month
خفہ غنی 🍂 TikTok stats
خفہ غنی 🍂 (@khafa_ghani) has 95,126 TikTok followers as of . That is about 95.1K followers.
- Followers
- 95,126
- Likes
- 4,706,823
- Videos
- 391
- Likes per video
- 12K
- Average video length
- 0:19
- Median per post
- 45.5K views · 4.5K likes · 64 comments · 249 shares · 309 saves
- Average engagement per view - follower
- 8.1% - 0.10
- Average views per follower
- 1.28
- Most viewed recent posts
- “کسی کی بیٹی کی خاموشی کو اپنی فتح نہ سمجھیں، کیونکہ ہر…” · 1.1M views · 62K likes · 623 comments ·
- “وقت کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ جیسا بھی ہو، گزر ہی جاتا…” · 374K views · 27.6K likes · 334 comments ·
- “کچھ چیزوں کی خوبصورتی ان کے وقت پر ملنے میں ہوتی ہے۔ محبت،…” · 355K views · 25.4K likes · 247 comments ·
- Pinned posts
- 3, with 2.6M, 2M and 1.6M views
- Last post
- (less than a day before this check)
- Posting rate
- about 6.1 posts a week
- TikTok content labels
- Random Shoot (14 of 26 posts), Others (14 of 26 posts)
- Hashtags used most
- #poshtosong (30), #poshto_poetry (30), #ghanikhanbabapoetry (30), #fayazkhankheshgi (29), #ghanikhanbaba (27)
خفہ غنی 🍂 follower history
Followers on the left axis, likes on the right. Recording started on ; each day this profile is refreshed adds a point. How the follower history is recorded
About خفہ غنی 🍂
Account created