W TV (@w.tv60)
- Followers
- 15.1K followers
- Following
- 0 following
- Likes
- 626K
- Videos
- 1.7K
All about Gilgit Baltistan Affairs
Videos
-
– video by @w.tv60
دیامر میں 53 ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کیا جا رہا ہے، اب دیامر میں ترقیاتی کام ہوں گے۔ یہی وزیراعلیٰ کا مشن ہے۔ وزیرِ تعمیرات محمد نسیم
-
– video by @w.tv60
دیامر بھاشا ڈیم سے رائلٹی ملنے کے بعد گلگت بلتستان ملک کا،امیر صوبہ ہوگا رہنماء پی پی پی و سابق وزیر بشیر احمد خان
-
– video by @w.tv60
گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ! او پی ڈی (OPD) کے مریضوں کے لیے صحت سہولت کارڈ متعارف کرا دیا گیا، جس کے تحت تمام علاج مکمل طور پر مفت ہوگا۔
-
– video by @w.tv60
اگر کوئی ملازم ٹھیکیداری کرتا ہے اپ ثبوت دے دیں کاروائی میں کروں گا وزیر تعمیرات محمد نسیم
-
– video by @w.tv60
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین آذر نے ٹھیکیداروں کے 18 مطالبات تسلیم کر لئے فوری طور پر عمل درآمد ہوگا وزیر تعمیرات محمد نسیم
-
#Gilgit #kkh
-
– video by @w.tv60
گلگت بلتستان کابینہ کے اہم فیصلے، اساتذہ کی مستقلی، ڈیجیٹل میڈیا پالیسی اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ویڈیو رپورٹ
-
– video by @w.tv60
ایک ہی گاؤں سے 32 پولیس جوان کامیاب میرٹ پر بھرتیاں کرنے پر وزیر اعلی امجد حسین آزر اور آئی جی پی کے مشکور ہیں اہلیان بگروٹ
-
– video by @w.tv60
گلگت بلتستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے کے لیے وفاق سے مطالبہ کیا ہے وزیر اعلی امجد حسین آذر
-
– video by @w.tv60
پاکستان جیمز، مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے؛ معدنی شعبے سے وابستہ ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ ۔۔۔ ۔۔۔ #PakistanMinerals #MiningIndustry #GilgitBaltistan #MineralResources #SpecialReport
-
– video by @w.tv60
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا دیامر کا پہلا سرکاری دورہ شاندار استقبال مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، مٹھاٹ رائیکوٹ پاور پراجیکٹ کی انکوائری کا حکم #gilgitbaltistan #chiefminister #amjadhussain #Diamer #visit
-
-
#chiefminister #Amjadhussain #gilgitbaltistan
-
– video by @w.tv60
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین آذر
-
– video by @w.tv60
بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کون سی شرائط رکھی گئی ہیں؟ چیف الیکشن کمشنر نے بتا دیا۔
-
– video by @w.tv60
وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آذر نے گلگت بلتستان کی پہلی آن لائن رائیڈ سروس کا افتتاح کر دیا۔
-
– video by @w.tv60
حکومت کا مقصد عوام کے مسائل حل کرنا اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کو بہتر بنانا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آذر #chiefminister #GB #Amjadhussain #azar
-
– video by @w.tv60
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے بلدیاتی الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا #gilgitbaltistan #local #government #election #chief
-
– video by @w.tv60
گلگت بلتستان میں انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی عالمی معیار کے مطابق صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اصلاحات لا رہے ہیں، وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر
-
#GILGIT #WEATHER
-
– video by @w.tv60
صحت کارڈ کے ذریعے ملنے والی ادویات غیر معیاری ہے اس پر ایکشن لینے کی ضرورت ہے ممبر جی بی اسمبلی کلثوم مہدی
-
– video by @w.tv60
-
– video by @w.tv60
گلگت بلتستان لوکل گورنمنٹ بل 2026 اکثریتی رائے سے پاس
-
– video by @w.tv60
گلگت بلتستان فیسٹیول
-
– video by @w.tv60
وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر کا میڈیکل کالج کلاسز نرسنگ کالج کے قیام اور ہیلتھ ریفارمز کا اعلان کردیا
-
– video by @w.tv60
کے پی کے میں گورنر راج کے حوالے سے وزیر اعلی گلگت بلتستان کا موقف
-
– video by @w.tv60
وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر نومنتخب پی ایم اے اور وائی ڈی اے کی کابینہ سے حلف لے رہے ہیں۔
-
– video by @w.tv60
گلگت حلقہ نمبر 1 کو ماڈل حلقہ بنائیں گے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر کا بسین میں جلسے سے خطاب #chiefminister #gilgitbaltistan
-
– video by @w.tv60
گاوں کی خوبصورت زندگی
-
– video by @w.tv60
بچپن میں یہ کھیل کس کس نے کھیلا ہے؟ سچ سچ بتائیں۔
Showing 30 of 1,686 videos
Load more videosExplore & export videos
Uses the videos loaded on this page. Load more to include older ones.
Videos by month
Follower history
Recorded each time someone opens this profile here, so there are gaps between visits.
About @w.tv60
Joined TikTok